نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب با وفا کی قربانيوں اور ان پر کئے گئے مظالم کو یاد کیا اور آنسووں کا نذرانہ پیش کیا۔
تہران میں 11 اور 12 اكتوبر کی درمیانی رات کو شب عاشورا کی مجالس منعقد ہوئیں اور حسینہ امام خمینی میں مجلس عزاء منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت الل ...
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام ایک کیمپ میں منعقد ہو رہی تھی کہ خودکش حملہ آور کیمپ میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ مجلس بغداد کے ایک پرہجوم علاقے میں ایک کیمپ میں ہو رہی تھی۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی کو فوری نزدیکی اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔
ز ...
سید الشہداء میں شریک ہونے کے لئے لاکھوں زائرین کربلائے معلی روانہ ہو چکے ہیں جو مختلف راستوں سے ہو کر چہلم کے روز کربلاء پہنچیں گے۔
عراقی سکیورٹی فورسز نے کل بھی ایک دہشت گرد گروہ کے عناصر کو گرفتار کیا تھا جو کربلاء جانے والوں پر حملے کی تیاری کر رہا تھا۔
سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے عزاداروں کو ایک بار پھر خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔ الوقت - نائجيريا کی پولیس نے سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے عزاداروں کو ایک بار پھر خاک و خون میں غلطاں کر دیا۔ نائجیریا کی پولیس نے عزاداران سید الشہداء پر حملہ کرکے 100 عزاداروں کو شہید کر دیا۔
نائجیریا سے مو ...
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر حملے کی دہشت گردوں کی کوشش ناکام ہو گئی۔ الوقت - پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر حملے کی دہشت گردوں کی کوشش ناکام ہو گئی۔
تکفیری دہشت گردوں نے بلوچستان کے نوشكی علاقے میں دھماکہ خیز مواد سے بھری ...
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منانے کے لئے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔ الوقت - پوری دنيا سے دسیوں لاکھ عزادار سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منانے کے لئے کربلائے معلی کی جانب رواں دواں ہیں۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، اب تک لاکھوں کی تعداد میں زائرین اور عزاداران ...
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم، زائرین اور عزاداروں کی عظیم الشان موجودگي سے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے عظیم مظہر کی علامت بن گیا ہے۔ الوقت - اس سال سرکار سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم، زائرین اور عزاداروں کی عظیم الشان موجودگي سے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے عظیم مظ ...
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 27 افراد شہید اور 40 زخمی ہوگئے ۔ الوقت - افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عزاداران سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں 27 افراد شہید اور 40 زخمی ہوگئے ۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق یہ حملہ کابل میں واقع م ...
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شامل زائرین کے درمیان دھماکہ کرنے کا منصوبہ تیار کیا تھا۔
عراقی فوج نے اس کارروائی میں تیس بموں سمیت بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برآمد کئے ہیں۔ گزشتہ سنیچر کو بھی کربلائے معلی سے واپسی کے وقت زائرین کے راستے میں دھماکہ ہوا تھا جس میں متعد ...